کویت سے سفر کرنے والوں پر فیس

512

کویت: کویت کے محکمہ شہری ہوابازی نے تمام فضائی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کویت سے سفر کرنے والے ہر مسافر سے 8 کویتی دینار (26.3 ڈالر) فیس وصول کریں۔ تواصل کے مطابق کویتی جریدے القبس نے رپورٹ دی ہے کہ فیس پر عملدرآمد یکم اپریل سے ہوگا۔ یہ فیس محکمہ شہری ہوا بازی کے کھاتے میں جمع ہوگی۔ الکویتیہ سمیت تمام فضائی کمپنیوں کے مسافروں سے یہ فیس وصول کی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here