یو اے ای ابوظہبی گروپ کے چیف ایگزیکٹو مستعفی

567

ظہبی گروپ کے چیف ایگزیکٹو عدیل باجوہ عہدے سے مستعفی ہو گئے. ظہبی گروپ ابوظبی کے ایک معروف شاہی خاندان کے زیر ملکیت ہے. عدیل باجوہ نے اس سرمایہ کاری گروپ میں 2016 میں‌شمولیت اختیار کی اب اس عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں.
دھابی گروپ کے چیف ایگزیکٹو سے پہلے عدیل کئی گروپ آف کمپنیز کے بورڈ ممبر اور جنرل کونسلر رہ چکے ہیں. عدیل باجوہ وادر ٹیلی کام سمیت افریقہ اور جنوبی ایشیاء میں کئی گروپس کے انضمام اور حصول میں شامل رہے.
ذرائع کے مطابق چیئرمین ابوظہبی گروپ شیخ نہیان بن مبارک النہیان نے ظہبی تین سینئر ایگزیکٹوز عدیل باجوہ، طارق گلزار اور توقیر کو اپنے محل بلایا اور ان کا استعفیٰ طلب کیا.
شیخ نہیان بن مبارک النہیان کی زیر ملکیت ظہبی گروپ کی متحدہ عرب امارات، پاکستان، ترکی، جورجیا، افریقا اور امریکا میں ٹیلی کمیونیکیشن، مالیاتی سہولیات، زمین کی خریدوفروخت، توانائی، صحت اور عماراتی تعمیر کے شعبوں میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے.

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here