چین نے اپنے ملک کی تمام ایئر لائنز کو بوئنگ 737 طیارے استعمال کرنے سے روک دیا

498

بیجنگ: چین نے اپنے ملک کی تمام ایئر لائنز کو بوئنگ 737 طیارے استعمال کرنے سے روک دیا۔ اتوا ر کو ایتھوپین ایئر لائنز کا بوئنگ طیارہ اپنی اڑان بھرنے کے فوری بعد تباہ ہو گیا تھا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 157مسافر ہلاک ہو گئے تھے، چین کی سول ایوی ایشن انتظامیہ کے مطابق یہ بوئنگ737 میکس 8 ماڈل طیاروں کا گذشتہ پانچ ماہ میں دوسرا حادثہ ہے،حفاظتی اقدامات کے تحت اس طیارے کے استعمال کو روکنا ضروری ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here