بین الاقوامی ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی By مانیٹرنگ رپورٹ - March 5, 2019 711 FacebookTwitterPinterestWhatsApp کوالالمپور: ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ رواں سال کے دوران پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مئی کے لیے سودے 1.8 فیصد کم ہوکر 2149 رنگٹ (527.49 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔