ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

199

کوالالمپور: ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ رواں سال کے دوران پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مئی کے لیے سودے 1.8 فیصد کم ہوکر 2149 رنگٹ (527.49 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here