امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

107

نیویارک: امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین امریکا تجارتی معاہدے کے امکانات اور روس کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کی رفتار تیز کرنے کا اعلان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کی نرخ وقفے پر 21 سینٹ بڑھ کر 65.28 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 33 سینٹ اضافے کے ساتھ 56.13 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here