چین : موبائل ادائیگی کرنے والے افراد کی تعداد 583ملین ہوگئی

481

بیجنگ: چین میں موبائل کے ذریعے ادائیگی کرنے والے افراد کی تعداد 583 ملین ہوگئی یہ تعداد 2017کے مقابلے میں 10.7 فیصد زیادہ ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق 2018 کے دوران صرف 600 ملین افراد نے آن لائن ادائیگی کا اختیار کیا جو 2017 کے مقابلے میں 13 فیصد زیادہ ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا جب لوگ آف لائن خریداری کرتے ہیں تب بھی وہ موبائل کے ذریعے ادائیگی کو ترجیح دیتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here