ایف بی آر کا ملک بھر میں مزید ٹیکس دفاتر قائم کرنے کا فیصلہ

471

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ملک بھر میں مزید 7 ریجنل ٹیکس آفسز (آر ٹی اوز)، 3 نئے لارج ٹیکس پیئر یونٹس (ایل ٹی یوز) اور 18 ان لینڈ ریونیو آفسز قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک میں نئے آر ٹی اوز اور ان لینڈ ریونیو آفسز کے قیام کیلیے پی سی ون کی تیاری شروع کردی ہے اور تمام ماتحت اداروں سے نئے آر ٹی اوز اور ان لینڈ ریونیو وآفسز کے قیام کیلیے لوکیشن اور درکار دفاترو انسانی وسائل کی تفصیلات طلب کرلی ہیں

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here