سبزیوں کی قومی برآمدات میں 40.1 فیصد کمی

598

اسلام آباد:جنوری 2019ءکے دوران سبزیوں کی قومی برآمدات میں 40.1 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق جنوری 2019ءکے دوران سبزیوں کی برآمدات 24.9 ملین ڈالر تک کم ہو گئیں جبکہ جنوری 2018ءکے دوران سبزیوں کی برآمدات سے 41.5 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح جنوری 2018ءکے مقابلہ میں جنوری 2019ءکے دوران سبزیوں کی ملکی برآمدات میں 16.6 ملین ڈالر یعنی 40 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here