سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان بحالی معیشت کیلئے بہت اہم ہے: میاں کاشف

788

لاہور(کامرس رپورٹر ) پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کو معیشت کی بحالی کے لئے اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں برادر اسلامی ممالک اور خلیجی ریاستوں کے ساتھ دوطرفہ اقتصادی و تجارتی تعلقات میں اضافہ اہمیت کا حامل ہے۔ منگل کو کونسل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لئے سرمایہ کاری کے ایک ریکارڈ پیکیج سے معیشت کو صحت مندانہ بنانے میں مدد ملے گی ۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here