نیو یارک: امریکی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے دوران شدید مندی کا رجحان رہا ۔
اسٹینڈرڈ اینڈ پور اعشاریہ دو،دو فیصد کمی کیساتھ دو ہزار 731 اعشاریہ 61 پوائنٹس پر پہنچ گیا جب کہ ڈاؤ جونز بھی اعشاریہ صفر آٹھ فیصد کمی کے بعد 25ہزار 390.3 پوائنٹس پر ریکارڈ کیا گیا۔
ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس بھی اعشاریہ صفر چھ فیصد پوائنٹس کی کمی کیساتھ سات ہزار 173.09 پوائنٹس پر ریکارڈ ہوا ۔