گزشتہ برس ترکی کی سیاحت میں 12 فیصد اضافہ، 29.5 ارب ڈالر آمدن

540

انقرہ: ترک وزارت سیاحت نے کہاہے کہ 2018میں تقریبا 40 لاکھ غیر ملکی سیاحوں نے ترکی کا دورہ کیا ۔ گزشتہ برس ترک خزانے کو سیاحت کی مًد میں تقریبا بارہ فیصد اضافے کے ساتھ 29.5 ارب ڈالر حاصل ہوئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزارت سیاحت نے جمعہ کو جاری ایک بیان میں کہاکہ ماضی کے مقابلے میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں اکیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مجموعی طور پر ترکی میں آنے والے سیاحوں کی تعداد46لاکھ تھی لیکن ان میں سے چھ ملین وہ ترک شہری تھے، جو بیرون ملک مقیم ہیں۔ گزشتہ برس ترک خزانے کو سیاحت کی مًد میں تقریبا بارہ فیصد اضافے کے ساتھ 29.5 ارب ڈالر حاصل ہوئے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here