نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ کے تحت ہاوسنگ فاونڈیشن کے تمام رجسٹرڈ ممبران کو پلاٹوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، وزرات ہاؤسنگ

598

اسلام آباد: وزرات ہاؤسنگ وتعمیرات کا ذیلی ادارہ فیڈرل گورنمنٹ ائمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن نیا پاکستان منصوبہ کے تحت 88 سکمیوں کی سکرونٹی کررہا ہے۔وزرات ہاؤسنگ و تعمیرات کے ذرائع کے مطابق ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے پاس آنے والی سکیموں کی سکرونٹی کا عمل تیزی سے جاری ہے تاکہ دئیے گئے وقت میں اس کو مکمل کیا جاسکے ۔ذرائع نے بتایاکہ نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ کے تحت ہاؤسنگ فاونڈیشن کے تمام رجسٹرڈ ممبران کو پلاٹوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی بلکہ فاؤنڈیشن کے پاس اضافی پلاٹ بھی ہوں گے جوکہ نئے ممبران کو دئیے جائیں گے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here