خیرپور شوگر ملز کے بعد از ٹیکس نقصان میں 65.6 فیصد کی کمی

436

اسلام آباد: خیر پور شوگر ملز کے بعد از ٹیکس نقصان میں رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران 65.6 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج کو شوگر ملز کی طرف سے نوٹس کے مطابق 31 دسمبر 2018ء کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران خیر پور شوگر ملز کا بعد از ٹیکس نقصان 4 کروڑ 19 لاکھ روپے رہا جبکہ دسمبر 2017ء کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران 12 کروڑ 17 لاکھ روپے تھا۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here