عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد سے زائد کا اضافہ

1096

سنگا پور: عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ مارکیٹ میں ونیزویلا کے تیل کی سپلائی کے متاثر ہونے کے خدشات ہیں۔
سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک منڈی کے مرکزی سودوں کے تحت برنٹ کروڈ کی سپلائی کے سودے 80 سینٹ (1.3 فیصد)اضافے کے ساتھ 61.89 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی (امریکی) کروڈ کی سپلائی 77 سینٹ (1.5 فیصد) اضافے کے ساتھ 61.89 ڈالر فی بیر طے پائی۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here