مصالحہ جات کی برآمد سے گذشتہ ماہ 7.6 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا، شماریات بیورو

441

اسلام آباد: گزشتہ ماہ کے دوران مصالحہ جات کی برآمدات سے پاکستان نے 7.6ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق نومبر کے مقابلے میں دسمبر 2018ءکے دوران مصالحہ جات کی برآمدات میں23.82 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ، نومبر میں مصالحہ جات کی برآمدات سے پاکستان نے 6.2 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا تھا جبکہ دسمبر میں مصالحہ جات کی برآمدات کا حجم 7.6ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here