یورپی کمیشن نے خلاف ورزیوں پر ماسٹر کارڈکمپنی کو 570ملین جرمانہ عائد کردیا

52

برسلز: یورپی کمیشن نے قانون کی خلاف ورزیوں کے باعث کریڈٹ کارڈ فراہم کرنے والی کمپنی ماسٹر کارڈ پر 570 ملین یورو کا جرمانہ عائد کردیا، یہ جرمانہ پیسوں کے تبادلے کی فیسوں کے پس منظر میں کیا گیا ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی کمیشن کے ایک بیان میں کہاگیاکہ یورپی کمیشن نے قانون کی خلاف ورزیوں کے باعث کریڈٹ کارڈ فراہم کرنے والی کمپنی ماسٹر کارڈ پر 570 ملین یورو کا جرمانہ عائد کردیا، یہ جرمانہ پیسوں کے تبادلے کی فیسوں کے پس منظر میں کیا گیا ،ماسٹر کارڈ نے اپنے ڈیلروں کو یورپ کے دیگر بینکوں کی بہتر شرائط سے فائدہ اٹھانے سے روکا ہے۔
اس طرح چھوٹے ڈیلروں اور صارفین کے لیے قیمتیں مصنوعی طریقے سے بڑھائی گئیں۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here