خشک میوہ جات کی درآمدات میں دسمبر کے دوران 35.5 فیصد کمی

659

اسلام آباد: ملک میں خشک میوہ جات کی درآمدات میں دسمبر کے دوران 35.5 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد و شمارکے مطابق دسمبر میں خشک میوہ جات کی درآمدات پر 5.8 ملین ڈالر کازرمبادلہ خرچ کیا گیا جو دسمبر 2017ءکے مقابلے میں 35.5 فیصد کم ہے۔
دسمبر2017ءکے دوران پاکستان نے خشک میوہ جات کی درآمدات پر9 ملین ڈالر کازرمبادلہ خرچ کیاتھا۔

1 COMMENT

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here