چین نے پاکستان میں زراعت کے شعبے میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی

586

اسلام آباد: چینی سفیر یا جنگ نے کہاہے کہ چینی کمپنیاں پاکستان میں زراعت کے شعبے میں کام کرنے کی خواہاں ہیں۔ہم پاکستان سے چیری، آلو،مالٹا،گندم اورچاول درآمدکرناچاہتے ہیں۔چینی سفیر یاجنگ نے وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق صاحبزادہ محبوب سلطان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وزیرغذائی تحفظ صاحبزادہ محبوب سلطان نے کہاکہ چین پاکستان کی چوتھی بڑی ایکسپورٹ منڈی ہے،ہم اس بات پر متفق ہیں کہ چینی چاول کے بیج کی برآمد سے متعلق درپیش پیچیدگیوں کو باہمی طور پر حل کیا جائے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here