عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ گر گئے

511
<> on February 5, 2015 in Midland, Texas.

سنگا پور: عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ گر گئے جس کی وجہ عالمی سطح پر ترقی کی سست رفتار بارے رپورٹ کا سامنے آنا ہے۔
سنگا پور مرکنٹائل نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت انٹرنیشنل برنٹ کروڈ کی فروری کے لئے سپلائی کے سودی13سینٹ کمی کے ساتھ 61.55 ڈالر فی بیرل اور ویسٹ ٹکیساس انٹرمیڈیٹ (امریکی کروڈ)کی سپلائی7 سینٹ کمی کے ساتھ 52.52 ڈالر فی بیرل طے پائی۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here