واپڈا کے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد اور اخراج بارے اعدادوشمار جاری

593

واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد اور اخراج کے بارے میں اعدادوشمار جاری کر دیے۔
پیر کو جاری اعدادوشمار کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 14200کیوسک اور اخراج 2500کیوسک ہے ۔ منگلا ڈیم میں پانی کی آمد 6100کیوسک اور اخراج 5000کیوسک جبکہ چشمہ میں پانی کی آمد 10500کیوسک اور اخراج 7000کیوسک ہے ۔تربیلا میں پانی کا ذخیرہ 7لاکھ 17ہزار ایکڑ فٹ اور منگلا میں 5لاکھ61ہزار ایکڑ فٹ ہوگیا ہے ۔تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 13لاکھ 27ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here