انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ نے وزیر خزانہ اسد عمر کو مغرور قرار دیئے جانے کی تردید کردی

242

آئی ایم ایف ریمارکس کے بارے میں دریافت کرنے پر پاکستان میں آئی ایم ایف کی ریذیڈنٹ چیف نے ایسی خبروں کو غلط قرار دیا ان کے مطابق اسد عمر کے بارے میں کبھی کوئی بات نہیں کی گئی۔ ایک اعلیٰ افسر نے جو بالی میں چند ماہ قبلآئی ایم ایف سے مذاکرات کرنے والی ٹیم کا حصہ رہے ان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے لئے اجلاس 30 سے 40 منٹ تک جاری رہا اور یہ بات درست نہیں کہ اجلاس 10 منٹ میں ختم ہو گیا۔ تاہم ماضی میں آئی ایم ایف سے مذاکرات کرنے والے اقتصادی ماہرین اور سابق بیورو کریٹس نے اپنی نجی گفتگو میں بتایا کہ موجودہ اقتصادی ٹیم کچھ استثنیٰ کے ساتھ کمزور ٹیم ہے۔ اسی لئے مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہو پائی۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here