وزیر اعظم سے ترک وزیر زراعت کی سربراہی میں سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات

709

انقرہ: وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ترکی کے وزیر زراعت و جنگلات باقر پاک دیمیرلی کی قیادت میں زرعی شعبے سے وابستہ سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی ۔
جمعہ کو یہاں ہونے والی ملاقات میں فوڈ پراسیسنگ، ڈیری سیکٹر، فوڈ چین مینیجمنٹ کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here