انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات میں پانچ ماہ کے دوران 17.27 فیصد کمی ہوئی، پی بی ایس

94

اسلام آباد: رواں مالی سال 2018-19ءکے دوران انجینئرنگ مصنوعات کی قومی برآمدات میں 17.27 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں جولائی تا نومبر 2018ءکے دوران انجینئرنگ مصنوعات کی ملکی برآمدات 6کروڑ 99لاکھ 43ہزار ڈالر تک کم ہوئی گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا نومبر 2017ءکے دوران برآمدات کا حجم 8کروڑ 45لاکھ 45ہزار ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا ۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here