پاکستان ریلوے کی مال برداری سے آمدنی میں چھ ماہ کے دوران نمایاں اضافہ

261

پاکستان ریلوے کی رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران مال برداری سے آمدنی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
ریلوے ذرائع کے مطابق جولائی سے دسمبر 2018ء تک ریلوے کو مال برداری سے 35کروڑ 40لاکھ روپے کی آمدنی ہوئی ہے جو کہ اس عرصے کے لئے مقرر کردہ ہدف سے 11کروڑ 40لاکھ روپے زائد ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here