حکومت کا معدنیات کے شعبہ کی ترقی کے لئے جامع حکمت عملی تیار کرنے کا فیصلہ

561

حکومت نے ملک میں معدنیات کے شعبہ کی ترقی کے لئے جامع حکمت عملی تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کے لئے جدید خطوط پر معدنی پالیسی تیار کی جائے گی۔
وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں جن کے ذریعے اس شعبے کی برآمدات بھی بڑھائی جاسکتی ہے اور اس مقصد کے لئے کاروباری برادری معدنیات کے ماہرین کی مشاورت سے نئی معدنی پالیسی کو حتمی شکل دی جائے گی۔ اس سلسلے میں ایک مسودہ ابتدائی طور پر تیار کیا گیا ہے جس کو ماہرین اور متعلقہ فریقین کی مشاورت سے مزید بہتر بنایا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here