پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی ای) نے ٹیلی کام آپریٹرزکے خلاف شکایات نمٹانے کا عمل تیز کر دیا ہے۔
پی ٹی اے ذرائع کے مطابق پچھلے ایک سال کے دوران ٹیلی کام آپریٹرزکے خلاف مجموعی طور پر40 ہزار502 درخواستیں موصول ہوئی جن کا جائزہ لینے کے بعد40 ہزار355درخواستیں نمٹا دی گئی ہیں۔