وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ آنے والا منی بجٹ سرمایہ کاری اور ترقی کو تیز کرے گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک اخبار میں چھپے مضمون کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسد عمر نے ملک میں معیشت کی بحالی کیلئے 3 سالہ روڈ میپ کا اعلان کیا ہے۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیر خزانہ آئی ایم قرضوں کیلئے مناسب حکمت عملی موجود ہے۔