وزیر خزانہ نے معیشت کی بحالی کی 3 سالہ روڈ میپ کا اعلان کیا ہے، فواد چوہدری

631

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ آنے والا منی بجٹ سرمایہ کاری اور ترقی کو تیز کرے گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک اخبار میں چھپے مضمون کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسد عمر نے ملک میں معیشت کی بحالی کیلئے 3 سالہ روڈ میپ کا اعلان کیا ہے۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیر خزانہ آئی ایم قرضوں کیلئے مناسب حکمت عملی موجود ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here