چین نے مسلسل 35 گھنٹے پرواز کرنے والا جدید ’بمبار ڈرون‘ تیار کرلیا

643

بیجنگ: چین نے مسلسل 35 گھنٹے پرواز کرنے والا جدید ’بمبار ڈرون‘ تیار کرلیا.

چینی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بمبار ڈرون 23 ہزار فٹ کی بلندی پر جا کر دشمن پر نظر رکھنے اور اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے.

چین نے مذکورہ ڈرون کی پہلی پرواز کی ویڈیو جاری کردی ہے تاہم اس کا نام تاحال افشا نہیں گیا لیکن اس میں استعمال ہونےو الی ٹیکنالوجی کیساتھ اس کی صلاحیتوں سے متعلق تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

ونگ لونگ آئی ڈی ساکھ کا یہ نیا ڈرون 10 مختلف قسم کے ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے اورری فیولنگ کے بغیر 35 گھنٹے تک لگتار پرواز اس کی امتیازی خصوصیات ہیں ۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here