نومبر 2018ء کے دوران سونے کی درآمدات میں 2.64فیصد کی کمی

816

اسلام آباد: نومبر 2018ء کے دوران ملک میں سونے کی درآمدات میں 2.64فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔
ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی پیش کردہ رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2018ء کے دوران 1.8 ملین ڈالر مالیت کا سونا درآمد کیا گیا تھا جبکہ نومبر 2018ء کے دوران درآمدات 1.7ملین ڈالر تک کم ہوگئیں اسطرح اکتوبر 2018ء کے مقابلہ میں نومبر 2018ء کے دوران سونے کی ملکی درآمدات میں 2.64فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here