شنگھائی پاور کمپنی کے الیکٹرک خریدنے سے دستبردار

599

کراچی : شنگھائی الیکٹرک پاور کمپنی کے الیکٹرک کوخریدنے سے دستبردار ہوگئی۔ اس ضمن میں ایس ای سی پی کوخط لکھ دیاگیاہے۔
24 دسمبر کوپیش کش کی مدت ختم ہوجائے گی جبکہ ڈیل منیجرکے مطابق اہم منظوریاں نہیں ہوسکیں ۔66 فیصد شیئرز خریدنے میں دلچسپی کااعلان دوبارہ کریں گے۔
ماہرین کا کہناہے کہ شنگھائی الیکٹرک کی جانب سے سرمایہ کاری کاعمل دوسری بارموخرکیا گیاہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here