چین کو پاکستانی برآمدات میں تین ماہ کے دوران 17.8 فیصداضافہ ہوا، ادارہ شماریات پاکستان

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران چین کے لئے پاکستان کی برآمدات میں 17.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔

572

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران چین کے لئے پاکستان کی برآمدات میں 17.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔
ادارہ شماریات پاکستان کی طرف سے جاری کئے جانے والے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران چین کے لئے پاکستان کی برآمدات کا حجم 35 کروڑ 39 لاکھ ڈالر تھا جبکہ رواں مالی سال کے دوران جولائی سے اکتوبر تک 43کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی مصنوعات چین کو برآمد کی گئی ہیں۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here