عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

128

سنگاپور: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ کم ہوگئے جس کی وجہ اس کی طلب میں کمی آنے کے خدشات ہیں۔
سنگا پور مرکنٹائل میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ کروڈ کی جنوری کے لئے سپلائی12 سینٹ کی کمی کے ساتھ 60.16 ڈالر فی بیرل اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی سپلائی کے سودی13 سینٹ کی کمی کے ساتھ 51.33 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here