اسلام آباد : رواں مالی سال کی چوتھی سہ ماہی میں ملک سے فٹ بال کی برآمدات میں 20.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔
ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر 2018ء کے دوران پاکستان نے فٹ بال کی برآمدات سے 1.7 ارب روپے کا زرمبادلہ کمایا جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 20.3 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر کے مہینے میں پاکستان نے فٹ بال کی برآمدات سے 1.41 ارب روپے کازرمبادلہ حاصل کیا تھا۔
رواں مالی سال کی چوتھی سہ ماہی میں ملک سے فٹ بال کی برآمدات میں 20.3 فیصد اضافہ ریکارڈ
اکتوبر 2018ء کے دوران پاکستان نے فٹ بال کی برآمدات سے 1.7 ارب روپے کا زرمبادلہ کمایا