اوپیک معاہدہ تعطل کا شکار، ذرائع

510

ایران اوپیک تیل معاہدے کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ ہے کیونکہ اوپیک کے گروپ لیڈر سعودی عرب نے ایران پر عائد پابندیوں ہٹانے کیلئے رضامندی نہیں دی۔
روس کے زیر اہتمام غیر اوپیک ممالک سے بات چیت کرنے سے پہلے تیل کی برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نے جمعہ سے ویانا میں مذاکرات کا دوبارہ آغاز کیا ہے
جمعرات کے روز اوپیک کے ارکان کا محدود و مشروط پیداوار کیلئے ٹھوس اور جامد معاہدے پر اتفاق نہ ہو سکا۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here