سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں اکتوبر کے دوران 28.7 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات پاکستان

اکتوبر میں 28.7 فیصد اضافے کے ساتھ برآمدات کا حجم 21 کروڑ 9 لاکھ ڈالر رہا ہے

640

اسلام آباد: رواں سال کے دوران اکتوبر میں سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں 28.7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
ادارہ شماریات پاکستان کی طرف سے جاری کئے گئے اعدادو شمار کے مطابق رواں سال ستمبر میں 16 کروڑ 38 لاکھ ڈالر کے سلے سلائے ملبوسات برآمد کئے گئے تھے جبکہ اکتوبر میں 28.7 فیصد اضافے کے ساتھ برآمدات کا حجم 21 کروڑ 9 لاکھ ڈالر رہا ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here