سونا150روپے مہنگا، فی تولہ64350کاہوگیا

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 12 ڈالر کا اضافہ ہوااور فی اونس سونے کی قیمت بڑھ کر 1240ڈالر ہوگئی

643

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 12 ڈالر کا اضافہ ہوااور فی اونس سونے کی قیمت 1240ڈالر ہوگئی.
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا، رپورٹ کے مطابق منگل کوملک کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت64ہزار350روپے ہوگئی ، اسی طرح 128 روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 55 ہزار 170روپے ریکارڈ کی گئی۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here