بیرونی قرضوں اور واجبات کے حجم میں 96.735 بلین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ

رواں سال ستمبر کے اختتام تک 96.735 بلین ڈالر تک پہنچ جائیں گے

536

کراچی: بیرونی قرضے اور واجبات 2018-19 کی پہلی سہ ماہی میں 13 فیصد اضافے کے ساتھ 1.394 بلین ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے جو آئندہ سال ستمبر کے اختتام تک 96.735 بلین ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔
اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے سال بیرونی قرضوں اور واجبات کا حجم 85.642 بلین ڈالر تھا۔
مالی سال 2018 کے اختتام پر بیرونی قرضوں اور واجبات کا حجم 95.342 بلین ڈالر تھا۔ جس کے برعکس قرض اور واجبات پاکستان کی مجموعی پیداوار کے 31.2 فیصد تھے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here