تھائی وفد کو توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی و پیٹرولیم عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ حکومت جنریشن، ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن کے ذیلی شعبوں میں 80 ارب ڈالر کی...

پاکستان اور افریقہ میں دوطرفہ تجارت کو آٹھ ارب ڈالر تک لے جانے کی صلاحیت موجود ہے، سیکرٹری کامرس

اسلام آباد: سیکرٹری کامرس احمد نواز سکھیرا نے کہا ہے، پاکستان افریقن ریجن کے ساتھ اپنی تجارت کا حجم چار ارب ڈالر سے بڑھا کر آٹھ ارب ڈالر کرنا...

برآمدات میں کمی کیوں ہوئی؟ وزارت کامرس کی دیگر وزارتوں ، ایف بی آر کیخلاف وزیراعظم کو شکایتیں

لاہور: وزارت کامرس نے الزام عائد کیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) ، وزارت مواصلات اور وزارت توانائی کے پاور ڈویژن کے اقدامات کی...

برطانیہ جاپان کے ساتھ یورپی یونین کی طرز پر تجارتی معاہدہ کرنے کے لیے پرجوش

ٹوکیو: برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب اور ان کے جاپانی ہم منصب  نے جاپان اور یورپی یونین کے درمیان ہونے والے تجارتی معاہدے کی طرز پر اعلیٰ پایے کا...

ملکی تجارتی خسارے میں سات ماہ کے دوران 28.4 فی صد کمی

اسلام آباد: رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ (جولائی سے جنوری) کے دوران گزشتہ برس اسی عرصہ کی نسبت تجارتی خسارے میں 28.4 فی صد کمی آئی ہے۔ پاکستان...

کورونا وائرس، پاکستان نے جانوروں اور پرندوں کی درآمد پر پابندی لگا دی

اسلام آباد: چین سے مہلک کورونا وائرس سے 700 سے زائد افراد ہلاک جبکہ ہزاروں کی تعداد میں متاثر ہوکر ہسپتالوں میں بھرتی ہوچکے ہیں اور یہ وائرس مختلف...

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے ڈائمنڈ اورشفیع کیمیکل لمیٹد کی ٹریڈنگ 60 روز کے لیے معطل کر دی

لاہور: پاکستان سٹاک ایکسچینج نے ڈائمنڈ انڈسٹریز لمیٹڈ (ڈی آئی ایل) اور شفیع کیمیکل انڈسٹری (ایس سی آئی) کے لیے شئیرز کی تجارت معطل کر دی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج...

وزیراعظم عمران خان نے چینی درآمد کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد: ایک نجی ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق، حکومت نے چینی کی طلب و رسد برقرار رکھنے کے لیے چینی درآمد کرنے کی اجازت دینے کا...

سٹاک مارکیٹ میں مندی برقرار، کے ایس 100 انڈیکس میں کاروباری ہفتے کے اختتام تک 3.57 فیصد کمی

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آخری روز بھی سرمایہ کاروں کے لیے اچھا ثابت نہ ہوا، مارکیٹ کا آغاز مثبت انداز میں ہونے کے باوجود کے...

جنوری میں برآمدات میں 61 ملین ڈالر کمی، آئندہ 5 سال میں اضافے کیلئے ٹریڈ پالیسی تیار

اسلام آباد: جنوری میں ملکی برآمدات میں 61 ملین ڈالر کمی ہوئی جبکہ وفاقی حکومت نے برآمدات میں اضافے کے لیے 5 سالہ اسٹریٹجک ٹریڈ پالیسی تیار کر لی...

سب سے زیادہ مقبول

سی پیک سے متعلق جے سی سی اجلاس، کیا پاکستان تیار ہے؟

وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیارکی سربراہی میں اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد چین کے شہر بیجنگ پہنچ گیاجہاں وہ سی پیک پر ہونے والے جے سی سی اجلاس میں شرکت...

کیا انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی پاکستان کی ایم آئی ٹی بن سکتی ہے؟

جب ڈاکٹر عمر سیف 2001ء میں میساچیوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) میں پہلی بار ایک لیکچر کے سلسلے میں گئے تو انہیں یہ دیکھ کر حیرت ہوئی...

کیفے ذوق کے پاس آخر ایسا کیا ہے جو لاہور کی پوری ریسٹورنٹ انڈسٹری کے پاس نہیں؟

اگر آپ کو لاہور کی ایم ایم عالم روڈ پر جانے کا اتفاق ہوا ہو تو آپ اس سڑک کی دونوں اطراف بے شمار ریسٹورنٹس نظر دیکھیں گے، ایک...

منی لانڈرنگ یا جعلی اکاؤنٹس کیس آخر ہے کیا؟

منی لانڈنگ کیس 2015 میں پہلی دفعہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اُس وقت اٹھایا گیا، جب مرکزی بینک کی جانب سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو...

روپے کی قدر گر رہی ہے۔ اسے گرنے دیا جائے

1968ء میں بنائی جانے والی ہالی ووڈ ’’دی لائن ان ونٹر (The Lion in Winter)‘‘ میں برطانیہ کا بادشاہ ہینری دوم اپنے تینوں بیٹوں سے خوفزدہ تھا جو اس کے...