ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے تاجر دوست موبائل ایپ کی منظوری

259

 

ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے تاجر دوست موبائل ایپ کی منظوری دے دی گئی۔

کروڑوں پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے منظور کی جانے والی تاجر دوست ایپ ماہانہ ٹیکس کی ادائیگی کا خود بخود حساب لگائے گی، یہ ایپ ریکارڈ رکھے گی اور دکاندار کو ادائیگی کرنے میں سہولت فراہم کرے گی۔

ایپ کے ذریعے دکان کے سالانہ کرائے کا 10 فیصد تک ٹیکس لگے گا جب کہ سکیم کا اعلان کسی بھی وقت متوقع ہے۔

دوسری جانب آن لائن ری ٹیلرز کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجوزی زیر غور ہے۔

 

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here