یو اے ای  کی جانب سے رواں ہفتے 2 ارب ڈالر کا قرض موخر کیے جانے کا امکان

91

 

وزارت خزانہ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے رواں ہفتے 2 ارب ڈالر کا قرض ا سال کیلئے رول اوورکیے جانے کا امکان ہے۔

یو اے ای کو ایک ارب ڈالرپر 3 فیصد اوربقیہ ایک ارب ڈالر پر 6.5 فیصد سود ادا کیا جائے گا، وزیراعظم آفس اوروزارت خزانہ کی قرض رول اوورکرانے کیلئے بات چیت جاری ہے۔

وزارت خزانہ حکام رواں ہفتے کے دوران 2 ارب ڈالر قرض مؤخر ہونے کیلئے پرامید ہیں

ذرائع وزارت خزانہ کےمطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نےصدرمتحدہ عرب امارات کو خط لکھا تھا،یو اے ای سے 2 ارب ڈالرکا قرض  23 جنوری تک میچیور ہو رہا تھا۔

 

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here