پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری 

230

 

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 13 پیسےکا اضافہ ہوا ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 287 روپے 03 پیسے پر بند ہوا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 288 روپے کا ہے۔

واضح رہے کہ کاروباری ہفتے میں انٹر بینک  میں ڈالر 2 روپے 72 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here