‘آئی ایم ایف کو بتا دیا عوام پر مہنگی بجلی اور ٹیکسوں کا بوجھ نہیں ڈال سکتے’

اسلام آباد: وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے انہوں نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو حکومت کا آئندہ مالی سال میں عوام پر نئے ٹیکسز اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ نہ ڈالنے سے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔  وزیرخزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کو واضح آگاہ کیا ہے … Continue reading ‘آئی ایم ایف کو بتا دیا عوام پر مہنگی بجلی اور ٹیکسوں کا بوجھ نہیں ڈال سکتے’