کورونا کے باعث بند پاک چین خنجراب بارڈر کو تیس ستمبر تک کھول دیا گیا

بارڈر کو تجارتی مقاصد کے لیے کھولا گیا ہے ، آمد و رفت کے لیے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کروایا جائے گا

748

اسلام آباد: مہلک کورونا وبا کے باعث بند کیا گیا پاک چین خنجراب بارڈر باہمی تجارت کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تجارتی مقاصد کے لیے یہ بارڈر کورونا سے احتیاط کی ایس او پیز کے ساتھ اس ماہ کی تیس تاریخ تک کھلا رہے گا۔

یہ بھی پڑھیے:

ریکوڈک کیس میں پاکستان کو بڑا ریلیف مل گیا

’آئی ایم ایف، مغرب کو خوش کرنے کیلئے سی پیک سرد خانے ڈال دیا گیا‘

اس سے پہلے اس بارڈر کو 29 جولائی سے 10 اگست تک تیرہ یوم کے لیے کھولا گیا تھا جس کا مقصد چین کی وادی کاشغر میں پھنسے ہوئے پاکستانی کنٹینروں کو نکالنا تھا۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here