سرفراز احمد رحمان کو ایف ایف بی ایل کا سی ای او تعینات کر دیا گیا

657

کراچی: فوجی فرٹیلائزر بن قاسم لمیٹڈ (ایف ایف بی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 10 جون سے سرفراز احمد رحمان کو کمپنی کا چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اور ڈائریکٹر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

کمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو ایک خط کے ذریعے بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید اقبال کی بطور سی ای او اور مینجنگ ڈائریکٹر کے مدتِ ملازمت 9 جون 2020 کو ختم ہوجائے گی۔

کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے مطابق سرفراز احمد رحمان کو ایف ایف بی ایل کا 10 جون 2020 سے بطور ڈائریکٹر اور سی ای او کے تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here