کورونا کے باعث رواں برس دنیا میں ترسیلات زر 100 ارب ڈالر کم ہوجائیں گی : ورلڈ بنک
معاشی سرگرمیاں متاثر ہونے سے ترسیلات زر 20 فیصد کم ہوکر 554 ارب ڈالر سے 445 ارب ڈالر کی سطح پر آجائینگی، تارکین وطن کے لیے موجودہ بحران طویل اور گہرے اثرات مرتب کرنے والا ہوگا