تعمیراتی شعبے کیلئے آرڈیننس منظور، بلڈرز، لینڈ ڈویلپرز کو 2022 تک خصوصی ٹیکس ریلیف
سیمنٹ، سریے کے علاوہ دیگر سامان پر ودہولڈنگ ٹیکس ختم، فکس ٹیکس متعارف ہوگا، نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں سرمایہ کاری پر 90 فیصد ٹیکس ریلیف، گھر فروخت کرنے پر کیپٹل گین ٹیکس لاگو نہیں ہو گا