سی پیک کے تمام منصوبے وقت پر مکمل کیے جائیں گے: شاہ محمود قریشی
پاکستان اور چین کی قیادت سی پیک منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے پر عزم ہے ہماری معاشی ترقی اس منصوبے کے ساتھ جڑی ہوئی ہے، میڈیا سے گفتگو