کورونا وائرس کا قہر: امریکا، یورپ میں سینکڑوں نئے کیسز، ہلاکتوں میں بھی اضافہ، لاک ڈاؤن سے نظام زندگی درہم برہم
جرمنی پولینڈ کے بارڈرز پر نگرانی سخت،پرتگال سپین سرحد بند، فرانس میں پبلک ٹرانسپورٹ محدود، سلوواکیہ اور سربیا میں قومی ایمرجنسی کا نفاذ، فوج طلب، ترکی میں ریستوران، شراب خانے بند، اشیائے خورونوش کیلئے لوگوں کی لمبی قطاریں